سائنس اور انسانیت کے لئے ایک عظیم دن، کورونا کی ویکسین تیار کرلی گئی

 

لندن (مجتبیٰ علی شاہ) کورونا وائرس کے ستائے دنیا بھر کے انسانوں کیلئے سب سے بڑی خبر آگئی ، 2 کمپنیوں نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔

بی بی سی کے مطابق فائزر اور بائیوٹیک نامی کمپنیوں نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ویکسین 90 فیصد تک کارگر ہے۔ یہ نتائج 6 ممالک میں 43 ہزار 500 مریضوں کو ویکسین دینے کے بعد اخذ کیے گئے ہیں۔

ویکسین تیار کرنے والی کمپنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’ یہ سائنس اور انسانیت کے لئے ایک عظیم دن ہے، ویکسین ایک ہفتے بعد ہی کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز بنانا شروع کردیتی ہے، 2 بار ویکسین دینے سے کورونا وائرس سے بچاؤ ممکن ہوسکے گا۔

Comments

junaid

کورونا سے بچاؤ کیلئے آج اسلام آباد کے5 سیکٹرسیل کرنے کا فیصلہ

Who are the daughters of Bushra Ansari and what do they do? See some pictures with them Our Web 17 Nov, 2020

جانیں کہ ادویات اور مختلف چیزوں میں سلکا جیل کا پیکٹ کیوں ہے۔ اسے پھینک دو ، یہ بہت مفید ہے!