کورونا سے بچاؤ کیلئے آج اسلام آباد کے5 سیکٹرسیل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: (9 نومبر 2020) ملک میں کورونا وبا کی دوسری لہر میں مزید شدت کے بعد کورونا سےبچاؤ کیلئےآج اسلام آباد کے پانچ سیکٹرز کو سیل کرنےکا فیصلہ


ملک میں کورونا وبا کی دوسری لہرمیں مزید شدت آ گئی۔ کوروناسے بچاؤ کیلئے آج سے اسلام آباد کے پانچ سیکٹرسیل کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ جس میں جی سکس ٹو، جی ٹین فور، جی نائن ون، آئی ایٹ فور اور آئی ایٹ تھری شامل۔ سولہ بڑے شہروں میں شادی ہالزکیلئے گائیڈ لائنزجاری۔ بیس نومبر سے اِن ڈور فنکشنز پرپابندی۔ بوفے ڈنر یا لنچ بند، کھانا ڈبوں میں ملے گا







Comments

junaid

Who are the daughters of Bushra Ansari and what do they do? See some pictures with them Our Web 17 Nov, 2020

جانیں کہ ادویات اور مختلف چیزوں میں سلکا جیل کا پیکٹ کیوں ہے۔ اسے پھینک دو ، یہ بہت مفید ہے!